: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اداکار شاہ رخ خان کی آج ریلیز ہوئی فلم رئیس کی مخالفت کررہے لوگوں کو
پولیس نے آج یہاں سنے پارک تھیئٹر کے نزدیک حراست میں لے لیا۔ولساڈ دیہی تھانہ کے پولیس افسر پی کے پٹیل نے بتایا کہ سنے پارک تھیئٹر
میں آج ریلیز ہوئی فلم رئیس دکھانےکی
مخالفت کررہے چار لوگوں کو گجرات
پولیس قانون کی دفعہ 68 کےتحت حراست میں لے لیا گیا۔قابل ذکر ہے کہ مبینہ طورپر احمدآباد کے شراب مافیہ اور انڈر ورلڈ ڈان
عبدالطیف پ مبنی اس فلم کی گجرات کے کچھ اور احمد آباد میں شوٹنگ کے دوران
بھی مخالفت ہوئی تھی۔